
#وہ تمام گورنمنٹ ملازمین جو مالی سال 2018 میں 33،334 روپے یا اس سے زیادہ تنخواہ لیتے رہے ہیں انہوں نے 2 اگست 2019 سے پہلے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے ہیں۔ جمع نہ کرانے پر 40000 جرمانہ ہو سکتا ہے۔آن لائن بھی جمع کروائے جا سکتے ہیں ۔
Required Documents:
1۔ شناختی کارڈ
2۔ ایک سم جو اپنے نام پر ہو
3۔ بینک اکاونٹ مینٹیننس سرٹیفکیٹ ہو
4۔ گاڑی زمین یا کوئی اور اثاثہ، اس کے کاغذات
یاد رکھیں کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ٹیکس جمع کروا رہے ہیں اور آپ کو اس کی ضرورت نہیں ہے تو یہ غلط ہے۔ گوشوارے جمع کرانا ضروری ہے۔ تو آج ہی اپنے گوشوارے جمع کروایں اور قومی ذمےداری پوری کرتے ہوئے جرمانہ سے بھی بچیں۔
www.globaltaxconsultants.pk
#Annual_Tax_Return #Employees #Global_Tax_Consultants #Lahore #Pakistan #Near_Me #Tax_Experts #Tax_Advisors #Tax_Filer #Active_Status_FBR
Leave Your Comments