
25Jul
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کا مراسلہ نمبر
DO.NO1(1)DG(WHT)/102219-R
جو کہ Dated 29-07-2015 میں وضاحت جاری کی گئی تھی کہ موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد نیں کیا گیا (Extract below)
اب دوبارہ وضاحت کی گئی ہے کہ انکم ٹیکس آرڈینینس 2001کے سیکشن 231بی اور 234کے تحت موٹر وہیکلز پر عائد کردہ ٹیکس میں کوئی تبدیلی یا اضافہ نہیں کیا گیا ۔ اس حوالے سے موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔
البتہ جس افسر نے سندھ حکومت ایکسائز کو خط لکھا ہے اس پر محکمانہ کاروائی ھونی چاہیے۔
www.globaltaxconsultants.pk
#auto #Rikshaw #taxes #FBR #Global_Tax_Consultants_Lahore_Pakistan_Near_Me #Tax_Experts #Tax_Advisors #Tax_Return
Leave Your Comments